Black Matpe | ماش ثابت
Apr 22 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 22 2026 14:36:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور جو جہاز لگا ہے اس میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری مڈ والے جہاز میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے وہ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں۔ .
Jan 22 2026 13:42:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں 19500/20400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 22 2026 13:34:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضاں العریبیہ 14650 جھنگ 14450 بھون 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمیر کنجوانی 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 14235 ڈھرکی گھوٹکی 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ آر وائ کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 14550/14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھرپارکر مہران۔ فاران آباد گار النور ساہنگھڑ وغیرہ 14000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 30/40 روپیہ اوپر کر کے فروری کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال حاضر کھینچ ہے جبکہ آگے فارورڈ فروری میں اتنا کام نہیں ہو رہا ہے اور اگلے مہینوں کا تو کوئ کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں گنے کی خریداری میں کافی مقابلہ ہے۔ ملیں ریٹ بڑھا کر گنا اٹھا رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے حاضر چینی میں کھینچ ہے۔ پچھلے سال بھی جہانگیر ترین نے جے ڈی گروپ کے لیے گنے کا ریٹ شروع میں ہی تیز رکھا تھا جبکہ اس سال ساری ملز میں ہی مقابلہ بازی میں گنا خرید رہی ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ ڈومینیٹ کرتا ہے اور باقی ساری ملز بھی جے ڈی گروپ کے پیچھے ہی چلتی ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کل گنے کا گیٹ ریٹ جے ڈی ڈبلیو یونٹ 1 کا 490 تک اور ڈھرکی شوگر مل کا گیٹ ریٹ 515 روپیہ من تک تھا اور آر وائ کے نے بھی 515 روپیہ من تک گنا خریدا ہے۔ گنے کا ریٹ اگر 100 روپیہ من تیز ہو تو ملز کی کاسٹنگ ہی اوپر چلی جاتی ہے۔ فل حال بازار میں کھینچ ہے حاضر بازار بہتر ہے۔ .
Jan 22 2026 13:09:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سبی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فل حال اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ زیادہ والیوم میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ تو بیچتے نہیں ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ باقی کافی سارے ٹریڈرز جواروں کی خریداری سے رہ گئے ہیں وہ اب کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں تاکہ نیچے کر کے مال مل سکے لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں لائن گنگا وغیرہ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جواروں میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ اس سال مال کم ہیں امپورٹ میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار کی بھی بیچ کھل کر آتی نہیں ہے۔ اکا دکا برائے نام ہی بیچ ہوتی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 22 2026 12:46:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ بھی ریٹ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال حاضر بازار میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 22 2026 12:20:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 22 2026 12:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 22 2026 12:15:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Jan 22 2026 12:04:37 3 months ago
گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ موئسچر کے حساب سے ریٹ ہیں یہ 15 موئسچر والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سندھ لائن لوڈ 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ ملرز بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 12:03:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مکئ کا ریٹ 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے 3500 والی فیڈ والی مکئ 3200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے باجرہ بھی کمزور ہوا ہے۔ .
Jan 21 2026 19:06:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 225/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2026 19:05:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 جبکہ نپر کوالٹی 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:53:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 21 2026 18:51:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 5950/6000 جبکہ ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی لائنوں پر 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان جوار کے ملتان منڈی میں 5550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:30:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جبکہ لائنوں پر بھی اتنے زیادہ سٹاک نہیں ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پچھلے دو سال میں ٹریڈرز نے کافی مار کھائی ہے جس کی وجہ سے اس سال سٹاک میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے۔ انڈیا کی تیجہ ڈیلکس کوالٹی 2250 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جبکہ پاکستان کی ہائبرڈ کوالٹی کے 1750 ڈالر ریٹ ہے۔ پاکستان سے کوالٹی کے مسائل کی وجہ سے ایکسپورٹ کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے تاہم مرچ کی ایکسپورٹ میں بڑا نفع ہے۔ ایکسپورٹرز کو بہت وارہ ہے .
Jan 21 2026 18:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 21 2026 18:11:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں یہ ریٹس سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jan 21 2026 18:02:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9500/9600 گڈ ایوریج مال 9700/9800 جبکہ سفید وی آئ پی مال 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی چائنہ کی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے سارے اوریجن کے ریٹ تھوڑے تھوڑے بہتر ہوئے ہیں۔ تل کے سٹاک تو کافی پڑے ہیں لوکل میں لیکن ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے سٹاکیہ بیچتا نہیں ہے۔ .
Jan 21 2026 18:00:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/85٪ مال 13100 90٪ موئسچر والے مال 13500 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں خشک مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں جبکہ ملرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Jan 21 2026 17:48:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک کا سیلر ہے۔ ایک دو دن سے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہیں امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 21 2026 17:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور مارکیٹ وئٹیرا ویسل والے مال کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پورٹ پر دو جہاز لگنے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے مال بک جاتے ہیں لیکن اوپر لیول پر آگے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے۔ .
Jan 21 2026 17:38:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 21 2026 17:27:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 21 2026 17:06:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب جھنگ شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر بازار میں کھینچ ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ آج 125 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہوا ہے۔ وقتی جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے ہیں جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jan 21 2026 16:50:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر کل پیمنٹ والے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر کھینچ ہے۔ .
Jan 21 2026 16:33:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد کل پیمنٹ پر 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے فل حال جنوری کی 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم فل حال فروری گاہک نہیں ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ .
Jan 21 2026 15:06:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 225/235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2026 15:04:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 21 2026 15:01:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی ہے۔ پچھلے دو تین دن سے دھوپ اچھی نکل رہی ہے۔ نیچے کام کھلے ہیں۔ .
Jan 21 2026 14:59:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کم کر کے جو ریٹ دے رہے ہیں ان کی کوالٹی ہی ہلکی ہے۔ ہلکے مکس کر کے مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی والی جوار کے 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ سدا بہار بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott