+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:21:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔