+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 11:58:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جبکہ کیش پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 510 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔