+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 15:00:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1000/1500 بوری تک آمدن تھی آج زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے 20900 ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 18000/19500 جبکہ برساتی مال 13000/16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔