+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 15:12:19
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر کراچی مارکیٹ 22800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔