+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 22:42:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 23300/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سٹار اور ضعیم برانڈ کے۔ دوسرے برانڈ 23100/200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔