+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 15:59:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17575 یونائیٹڈ 17530 اے کے ٹی ڈہرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ بہتر ہے ڈیلرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال بیچتے ہیں تاہم مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔