+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2025 15:33:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی سفینہ 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17650 فاطمہ 17650 شیخو 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17300 جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 17400 اے کے ٹی 17400 ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17450 حمزہ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17475 جبکہ شاہمراد آباد گار 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز سے لوڈنگ ہو رہی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔