+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 17:40:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 870/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے حاضر جہاں اچھی گاہکی آئی بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔