+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 00:09:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی آج بند مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 180/181 روپیہ کلو تک کام ہوگئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں۔