+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 14:31:24
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا تین مہینہ ٹائم پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔