+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 14:55:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں 112.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ حاضر میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے۔