+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2025 14:50:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ آج کنری منڈی میں آمدن بڑھی ہے اور 3000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ دیسی لونگی 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔