Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
کابلی چنا بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 06 2026 22:49:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید گرم ہو گیا ہے اور 194.5 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 196 تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 202 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ نیو کراپ کے سودے جو اکتوبر نومبر میں شپمنٹ ہو گی ان کی آفرز نہیں آ رہی ہیں آسٹریلیا سے 690/700 ڈالر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 06 2026 21:32:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کوالٹی لوز مال 4/5 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 168 سے 170 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مشین کلین مال بھی 180 تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ میں آخری کام ہم نے 535 ڈالر میں کیا تھا تاہم دو دن سے رشیہ سے بکنگ میں آفرز ہی نہیں آ رہی ہے۔ شپمنٹ کے مسائل بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ سے رشیہ کے سپلائر بیچنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2026 18:59:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ .
Aug 06 2026 18:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بعض گھروں کی 12000 روپیہ من بھی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2026 18:44:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 13800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 200 کمزور ہوا ہے اور 16000 میں مل جاتا ہے۔ کسی بھائی کو چاہیے تو رابط کر سکتا ہے۔ .
Aug 06 2026 18:40:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے جبکہ اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں۔ بکنگ فارمر ڈریس 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2026 18:39:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی نہیں ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Aug 06 2026 18:38:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 40/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6162 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 06 2026 18:29:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ 100/200 روپیہ من کمزور ہے اور فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل منڈیوں میں بھرپور آمدن شروع ہے۔ میلسی، کروڑ، لیہ، علی پور، سیدپور، اچ شریف، چیچہ وطنی میاں چنوں وغیرہ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ جبکہ آگے کراچی کام سلو ہے۔ چائنہ مارکیٹ تھوڑی کم ہوئ ہے 1080 ڈالر ہے۔ جس کی وجہ سے کراچی کے ایکسپورٹرز لوکل مارکیٹ گرا کر مال لے رہے ہیں۔ .
Aug 06 2026 18:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں حاضر میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں وارہ پڑتا اچھا ہے۔ .
Aug 06 2026 18:24:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 30 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ بارشی مالوں کے 12000 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 06 2026 18:17:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 13175 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13095 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 06 2026 18:12:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لالا موسی سائڈ مال کافی پڑے ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ آمدن شروع ہے اور 450/500 توڑے تک آمدن ہو جاتی ہے اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں۔ .
Aug 06 2026 18:01:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 جبکہ کینیڈا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 17:59:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز مال فروخت کر رہے ہیں۔ .
Aug 06 2026 17:48:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹس میں مصروف تھے۔ کام کم تھا۔ دوسرا مارکیٹ میں 30/40 روپیہ کلو پڑ چکے ہیں ایک دو روپیہ نکلنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کا رخ تیزی کا ہی ہے۔ انڈیا بازار 6500 ٹچ کر گیا ہے اور آسٹریلیا سے بکنگ کنٹینرز میں 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 204 روپیہ کلو تک کا پڑتا یے۔ فل حال لانگ ٹرم میں مارکیٹ اچھی ہی لگ رہی ہے۔ .
Aug 06 2026 17:47:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تو بہتر ہوئی ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی ستمبر کا پورا مہینہ آمدن بھرپور رہے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 06 2026 17:20:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 13600 میں کام ہوا ہے اور 30 دن کی پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر 16200 تک کام ہوے ہیں۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے تاہم مصر میں کل 1310 ڈالر تھا آج مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور 1285/90 ڈالر فی جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Aug 06 2026 16:18:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 06 2026 16:16:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13175 جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 15:25:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی کچے مال 5800 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 185 8 ایم ایم 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ رامبا 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 15:10:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور پلانٹ والے مال کے 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 15:09:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کراچی مارکیٹ میں 13500 اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں کنفیوثن ہے۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مزید کام کرنا تو چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تھوڑا تھوڑا کام کے چکر میں ڈیم پھر اکھٹا ہو جائے گا۔ جس سال تیزی لگی تھی اس سال اکتوبر شپمنٹ کے بھی مال امپورٹرز نے منگوائے ہیں۔ اس لیے ڈر ہے کہ آگے کہیں ستمبر میں گیپ بنا امپورٹ میں تو زیادہ مال بھی بک ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم پرانے مال 8500 میں اچھے مل جاتے ہیں۔ نئے مالوں میں مکس ہو کر بک رہے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کچے مال 12500 جبکہ پلانٹ والے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 14:53:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں 4 اگست کے ڈیٹا تک کے مطابق 1881 ہزار ہیکٹیز پر بیجائی ہوچکی ہے راجستھان میں جبکہ پچھلے سال اس دورانیہ میں ٹوٹل 2344 ہزار ہیکٹیرز پر بیجائی ہوئی تھی۔ اس سال 20٪ تک کاشت کم ہے تاہم فلحال کاشت چل رہی ہے۔ انڈیا 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6154 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 06 2026 14:33:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2026 14:27:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل کام کاج کم ہیں۔ جبکہ بکنگ میں اکا دکا کام ہے۔ بکنگ انڈیا 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 14:26:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے جبکہ بکنگ برما سے نرم نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجایاں پچھلے سال کی نسبت اچھی ہوئ ہیں جولائ میں جس کی وجہ سے برما سے مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی لگ رہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں برما سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسرا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز نہیں ہیں ماش میں۔ بس آمنے سامنے ہی کام ہو رہا ہے ۔ بلکہ ٹریڈنگ والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ ملرز اب خود اپنی امپورٹ میں چلے گئے ہیں۔ .
Aug 06 2026 14:20:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال ایک ہی امپورٹر کے پاس ہے۔ جیسے ہی نیچے گاہکی آتی ہے تھوڑا تھوڑا کر کے نیچے ریٹ تیز کر دیتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا سے نپر کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 10/11 روپیہ کلو اوپر ہے۔ اس لیے امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل بس دکان دار ہی گاہک بنتے ہیں۔ زیادہ کام نہیں ہے۔ بکنگ نیو کراپ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 14:17:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 70/30 کوالٹی کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 80/20 کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگلے دنوں میں منڈیوں میں بھرپور ارائول شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چائنہ بھی گاہکی سست ہے۔ چائنہ کے پورٹوں پر 3/3.5 لاکھ ٹن مال پڑا رہتا ہے اور چائنہ نے آگے 1/1.5 لاکھ ٹن کی خریداری پہلے سے کی ہوتی ہے اور ہر ملک سے تھوڑی تھوڑی کوانٹٹی میں مال لیتا ہے۔ جس سے قیمتوں میں زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ چائنہ بہت ٹھنڈا کر کے مال خریدتا ہے بارگینگ پاور اپنے پاس رکھتا ہے۔ اپنی مرضی سے ہی خریدار کو ریٹ لگاتا ہے۔ دوسری جانب سپلائ کے حوالے سے بات کریں تو تل میں چونکہ افریکہ سب سے بڑا سپلائر ہے اور آگے ادھر کاشت ہونی ہیں۔ آگے موسم بھی بہت اہم کردار ادا کریں گے۔ .
Aug 06 2026 14:15:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106/107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ میں وارہ ہے۔ بکنگ کینیڈا والے مال ری سیل میں 330 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ رشیا سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز اور بڑے انویسٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ کام بکنگ میں کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کالے چنے کا ریٹ کافی تیز ہے۔ ییلو پیس اور کالے چنے کے ریٹوں میں 350 ڈالر کا فرقہ ہے۔ انڈیا نے ماضی میں کالے چنے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ییلو پیس پر کافی ٹائم ڈیوٹی ہٹائے رکھی ہے۔ ابھی بھی آگے اگر انڈیا ییلو پیس پر ڈیوٹی ہٹاتا ہے تو ییلو پیس کے ریٹوں میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ ییلو پیس بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott