Wheat | گندم
Sep 12 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 09 2026 16:51:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 09 2026 15:44:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ میڈیا پر نیوز گردش کر رہی ہے اجلاس میں گورنمنٹ نے پاسکو سے 10 لاکھ ٹن گندم طلب کی ہے جو کہ لوکل ملز کو 3300 روپیہ من می دی جائے گی۔ اب پاکسو اس کی منظوری دے گی یا نہیں دے گی یہ ابھی کلئر نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حکومت اس طرح کی حکمت عملی کرتی ہے ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے۔ چھاپے وغیرہ بھی مارتی ہے اور دکان داروں کو سرکاری قیمتوں پر فروخت کرنے پر مجبور بھی کرتی ہے۔ لیکن اصل مارکیٹ چلتی ڈیمانڈ اور سپلائی پر ہی ہے۔ سال 2025/2026 میں پاکستان میں گندم کی کل فصل کا سرکاری تخمینہ 293 لاکھ ٹن تک ہے جبکہ کھپت 340 لاکھ ٹن تک کے قریب متوقع ہے۔ تاہم یہ سرکاری تخمینہ ہے زیادہ تر ماہرین پیداوار اس سے مزید کم ہی بتاتے ہیں۔ گندم کی 30/40 لاکھ ٹن کی شارٹیج ہے پاکستان میں جو کہ باہر سے امپورٹ ہی ہونی ہے اور تب امپورٹ ہوگی جب لوکل میں ریٹ مزید بہتر ہونگے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 09 2026 15:20:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچا مال سندھ کی منڈیوں میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچا مال 35000 سے 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 41700/42000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن سے لائنوں پر آمدن کم ہے جسکی وجہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 15:18:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم کی آج واہنڈو منڈی میں 500/700 بوری تک آمدن تھی اور 8000 سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ مصری پرانا برسیم کراچی مارکیٹ میں 13500 میں مال مل جاتا ہے جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 09 2026 15:14:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئی میں یوکرین سے 8 ایم ایم کے 15/20 کنٹینرز آئے تھے جو کہ 220/225 روپیہ کلو تک فروخت ہوئے تھے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 15:08:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/158.5 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 14:55:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 14:51:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال بلوچستان سائڈ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے مال نہیں آرہے ہیں تاہم فیصل آباد منڈی میں سٹاک بھی کافی پڑا ہے۔ .
Jun 09 2026 14:32:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نارمل ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 14:31:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نارمل ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 14:20:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے کیونکہ امپورٹڑز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ابھی مزید جو مال ا رہا ہے وہ بھی اوپر پڑتے کا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب بکنگ کینیڈا 320/330 ڈالر جبکہ رشیا 300/310 ڈالر کے لیول پر رکی ہوئ ہے کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ کافی پڑی ہے جس کی وجہ سے ریٹ ہم ہونے کے باوجود مزے داری نظر نہیں ا رہی ہے۔ لوکل بھی فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 09 2026 14:18:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں اور حاضر میں اے کے ٹی ڈہرکی اور گھوٹکی شوگر ملز کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ .
Jun 09 2026 14:00:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ .
Jun 09 2026 13:44:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13940 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13640 ڈہرکی گھوٹکی 13590 جبکہ ایس جی ایم 13615 اور الائنس شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13705 حمزہ 13680 فاطمہ 13765 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13785 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے کوئی خاصی مندہ تیزی نہیں ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jun 09 2026 12:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کی لائنوں پر آمدن ہورہی ہے لودھراں ڈنڈی والے مال 10000/11000 جبکہ جامپور 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 12:44:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھی پیریٹی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2026 12:34:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے بھی 13000/13200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 09 2026 12:32:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:26:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ڈھیلی ہے اور سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سلو تاہم اوپر لیول پر ٹریڈرز کو تگڑے نفعے ہیں اس لیے ہاتھ نہیں روکتے پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 12:05:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200/4250 جبکہ پرمٹ والے مال 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:04:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ مارکیٹ آگے نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 09 2026 12:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jun 09 2026 11:58:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان سائڈ باریک مال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 09 2026 11:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بکنگ میں پاکستان آسٹریلیا سے گاہک نہیں ہے زیادہ تر کام رشیا سے 555/565 ڈالر میں ہوئے ہیں۔ .
Jun 08 2026 22:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13500 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک کمزور ہے۔ نیا برسیم کراچی 16000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 22:08:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں سندھ کی منڈیوں میں تیز ہوا ہے اور 34000 سے 36000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ اس حساب سے پلانٹ والا مال 41600/700 بنتے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے آ گیا تھا جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہوے ہیں۔ .
Jun 08 2026 19:05:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 18:53:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:39:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:38:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott