+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 14:13:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز سے تو حکومت سے جو چینی کی منظوری ہوئ ہے وہی لوڈ ہو رہی ہے۔ سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ رمضان 17300 اور المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 17250 سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17130/150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ملوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بازار میں فارورڈ کے کہیں کہیں جولائ کے سودے سیٹل ہو گئے ہیں 17400 میں ۔ جبکہ کچھ ٹریڈرز نے ٹائم مانگا ہوا ہے۔ اس طرح ملز میں جو سودے فارورڈ کے ہوئے تھے۔ جیسے جیسے پیمنٹیں جا رہی ہیں تھوڑے تھوڑے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔