+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 14:24:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ کم ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 5 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔