+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 18:00:34
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور آس پاس لائنوں پر بارشیں ہیں وکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔