+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 15:18:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم برانڈڈ مال 5 روپیہ بہتر ہیں اور 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔