+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 15:09:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15000/15500 تک ما مل جاتے ہیں اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔