+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 18:03:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کے مال لائنوں سے ڈنڈی والے 13250 اور ڈنڈی کٹ 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی ڈنڈی والے 15500/16000 اور شہزادی ڈنڈی والے مال فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔