+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 14:09:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ یہاں نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور اگست شپمنٹ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔