+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 15:13:28
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہے 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ تاہم جامپور کے مال کے 18000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لودھراں ڈنڈی والے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب لائنوں سے مال فیصل آباد منڈی میں نہیں جاتے ہیں ڈائرکٹ بڑے شہریوں میں راولپنڈی پشاور کویٹہ لاہور وغیرہ میں بک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اب زیادہ تر بیوپاری مال نہیں بھیجتے ہیں۔