+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 17:03:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔