+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 12:03:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے اگلی تاریخوں میں تھوڑے بہت کٹنگ والے سودے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ 710 ڈالر نیو کراپ اکتوبر نومبر 605 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 710 ڈالر والا 221.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے فلحال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔