+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2025 12:44:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہیں فلحال۔