+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 14:17:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ بکنگ 835/840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔