+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 15:12:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا میں اس سال زیرہ کی 10٪ تک بیجائ میں کمی کے امکانات ہیں کیونکہ اور آل زیرہ کا ریٹ پچھلے کچھ سالوں کی نسبت کم ہوا ہے۔