+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 15:13:24
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔