+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 15:25:29
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔