+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 12:20:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9450/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ مال اگست کے آخر یا ستمبر میں آئیں گے جبکہ نیو کراپ کے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ ڈالر میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے کالا چنا ان ریٹوں میں ہولڈ کرنا چاہیے۔