+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2025 12:14:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ بھی ہے جس کی وجہ سے بازار رکا سا ہے۔