+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2025 23:35:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہوئی ھے اور صبح کی پیمنٹ پر 16275 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ مائنس ہوے ہیں اور 16550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔