+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 17:54:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18500/19000 بغیر ڈنڈی والے مال 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔