+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2025 14:01:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 
یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ کمالیہ 15775 سورج 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15540 اتحاد 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15510 گھوٹکی 15520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ اتفاق 15725 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15700/15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں تاہم اوپن مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ مئی کے سودے 16580/90 تک بھاؤ ہیں۔ لیکن مئ کے سودوں کا بھی فل حال گاہک نہیں ہے۔ حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی میں فارورڈ میں ٹریڈرز ایکٹو نہیں ہیں۔ کیونکہ چینی جو تھوڑی بہت کم ہے اس کا اثر آخر میں ظاہر ہو گا۔ فارورڈ میں تو جس مہینے کا سودا لیا ہوتا ہے جب وقت پورا ہو جاتا ہے تو مال کٹ جاتا ہے۔ حاضر میں بھی سٹاکسٹ مال ہولڈ کرنے کو فل حال ترجیح نہیں دے رہے ہیں دوسرے آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ادھر ہی انہی ریٹوں میں رکی ہوئ ہے۔