+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2025 00:06:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ بہتر ہوئی ہے اور 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 15550 کا بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ بھی 15550/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 16080 تک ہوے ہیں۔ آج مئ کے سودوں کی خریداری بھی دیکھنے میں آئی ہے اور 16625 میں مئ کے سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق محسوس ہو رہا ہے حاضر میں مارکیٹ بہتر ہو جائے گی تھوڑی بہت کیونکہ اپریل کے سودوں کی سیٹلمنٹ میں ابھی 12/13 دن پڑے ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں بھی گاہکی کچھ بہتر تھی۔