+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2025 13:35:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بڑھ کر 16225 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 16190/16200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔