+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 17:07:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 930 ڈالر جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہے۔