+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:26:04
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے مال فل حال آمدن نہیں ہو رہی ہے محرم الحرام کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ لائنوں پر کچے مال 32000 سے 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے اے گریڈ مال لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔