+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 12:35:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر جو نئے مال آرہے ہیں انکا کلر ہلکا ہونے کی وجہ سے ریٹ کم ہے۔