+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 19:01:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالے چنے کی لوکل تھل کی قیمتوں کے حوالے سے دی گئ تصور میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ اپنے پہلے حدف کو پہنچ چکی ہے۔ اگر مارکیٹ یہاں برقرار رہتی ہے تو امید ہے اگلے ٹارگٹ کو بھی ٹچ کر سکتی ہے۔ اس کو سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کے ان ریٹوں میں بھی اگر گاہکی برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ 10000 کو کراس 
کر سکتی ہے۔

comment

Usman Khan – Apr 08 2025

تصویر اوپن نہیں ہورہی.

Reply
comment

Usman Khan – Apr 08 2025

تصویر اوپن نہیں ہورہی.

Reply