+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 13:36:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی دوبارہ بہتر ہوا ہے اور 216 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 7/8 دن کی پیمنٹ پر 217 کا بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان سرگودھا 9400 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں تھل کے مال کے جو 235 روپیہ کلو بنتا ہے۔ اس حساب سے پاکستان کے ملرز بھی بھرپور خریدار بن جاتے ہیں کراچی سے جبکہ انویسٹر بھی گاہک ھے یہی وجہ ہے مارکیٹ روزانہ چھلانگیں مار رہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ بھی 725 ڈالر موصول ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بکنگ بھی بڑھ جاے گی۔