+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2025 17:26:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال پیر پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔