+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 15:40:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 194/195 کام ہو کر ابھی دوبارہ 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کراچی سے تو بیچ آ جاتی ہے تاہم تھل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تھل کے مال کے فیصل آباد مل پاس مالوں کے فل اپریل کے سودوں کے 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چونکہ انٹرنیشنل لوکل مارکیٹ سے اونچی ہے اس لیے تھل میں بھی فل حال ٹریڈرز مظبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ آگے پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے اور نئ فصل بھی آنی ہے۔ اس لیے آگے جیسے جیسے ریٹ کم ہوں وہاں مال خریدنا چاہیے۔