+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 19 2025 17:22:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16050 آر وائی کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا بیچتے بھی ہیں۔