+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 23:00:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 65 روپیہ کوننٹل نرم ہوئی ہے اور 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے کیونکہ بند مارکیٹ میں چینی کے ریٹ کم ہو کر 15400/500 روپیہ کوننٹل رہ گئے تھے تاہم ایک دو دن میں 500 کی تیزی آئ ہے اس کے لئے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جانی چاہیے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور 27 رمضان المبارک تک بھرپور ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے۔ اس لئے اوور آل مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔