+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 22:17:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں میں 65/70 روپیہ تیز ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کی 15845/50 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ اپریل 16525/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال فارورڈ کے سودوں میں زبردست اکھاڑ پچھاڑ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 50 روپیہ بوری ایک منٹ میں اوپر نیچے ہو رہی ہے۔