Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 01 2025 14:22:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 867 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 13:34:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 ایس جی ایم 17200 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور النور شوگر ملز کے 17350 جبکہ شاہمراد آباد گار 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 01 2025 13:03:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھڑے مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10900/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 01 2025 12:52:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 8825 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 01 2025 12:51:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 01 2025 12:51:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لائنوں پر موسمی صورتحال صاف ہونے کی بعد آمدن بڑھی ہے آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/21200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے رچ سٹار 22200 جبکہ کنری لونگی کے 25800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 01 2025 12:31:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 01 2025 12:29:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خیر پور ناتھن سبی سائڈ سے اکا دکا بیچ کے لیے گاہکی آجاتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ سائڈ بارشیں ہیں جسکی وجہ سے کھل کر آمدن نہیں ہے۔ .
Sep 01 2025 12:02:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 01 2025 11:59:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 01 2025 11:56:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر کے مال فیصل آباد منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی تیز ہوگئے ہیں ان ریٹس میں تھوڑا تھوڑا مال فارغ بھی کرنا چاہیے۔ .
Sep 01 2025 11:55:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 615 ڈالر اکتوبر نومبر 550 ڈالر نومبر دسمبر 525 دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک ڈالر 282.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 31 2025 23:39:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ آج شام کے اوقات میں 20800/21000 تک کام ہوئے تھے جبکہ ابھی رات کے اوقات میں چھوٹے مارکے 21200/300 جبکہ سٹار برانڈ کے 21500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ حاضر ڈلوری مالوں کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں کھینچ ہے۔ امپورٹ میں ڈائرکٹ شپمنٹ مال نہیں ہیں۔ مال ٹرانس شپمنٹ میں آ رہے ہیں جن کے لیٹ ہونے کی وجہ سے حاضر میں کھینچ بنی ہے۔ .
Aug 31 2025 23:30:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے فارورڈ بکنگ تو مندہ ہوا ہے لیکن لوکل میں امپورٹرز اور ٹریڈرز کے ہاتھ میں اونچے ریٹوں والے مال ہیں اور نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی ہے۔ ساتھ ہی حاضر میں گیپ ہے۔ بکنگ میں سودے سپتمبر شپمنٹ والے بھی اکتوبر کے آخر میں آئیں گے۔ اکتوبر شپمنٹ والے نومبر آخر میں مال آئیں گے۔ بیچ میں گیپ بن سکتا ہے۔ پنجاب کے 3000/3500 گاؤں زیر آب ہیں اور سیلاب زدگان کی امداد کے لیے دالیں ساری ڈرائ راشن میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔ نیچے آگے بمپر ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ لوکل میں جیسے جیسے بازار بہتر ہوتا جائے لوکل نفع پکا کر کے بکنگ میں مال لینے چاہیں۔ لوکل ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کرنے چاہیں۔ کیونکہ بکنگ میں سستے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ دسمبر فارورڈ مال وائٹیرا والے جہاز کے لوکل مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جو کہ حاضر سے 50 روپیہ کلو ریٹ کم بنتا ہے۔ .
Aug 30 2025 18:30:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17035 اے کے ٹی 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 30 2025 18:28:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ بارش رکنے کی وجہ سے آمدن بڑھی ہے آگے موسم ایسے ہی صاف رہا تو آمدن مضبوط رہے گئی۔ .
Aug 30 2025 18:20:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 7 دن سے مسلسل کمزور ہے اور 5275 والی مارکیٹ 5200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 30 2025 18:18:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Aug 30 2025 18:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:53:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اسلام معرکہ کے 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 30 2025 17:51:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2025 17:30:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 30 2025 17:28:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17100/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہے۔ .
Aug 30 2025 17:19:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 30 2025 17:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 30 2025 17:17:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2025 17:15:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے دسمبر شپمنٹ کرکے 515 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ 158.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:14:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن سے تھوڑی بیچ ہے جبکہ تھل کے پلانٹ والے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Aug 30 2025 16:06:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17035 یونائیٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ 2 لاکھ 10 ہزار ٹن چینی امپورٹ کرے گی جس کا پہلا جہاز 25 ستمبر کو پورٹ پر لگ جائے گا دوسرا ویسل 31 اکتوبر تک آئے گا اس میں زیادہ مقدار فائن گرین کی ہے جبکہ 35 ہزار ٹن بولڈ شوگر ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ بھی کراچی ایکس مل ریٹ 169 روپیہ کلو مقرر کرے گی۔ اسکے علاوہ ملز میں بقایا کتنا سٹاک رہ گیا ہے 2/3 دن میں معلوم پڑ جائے گا۔ .
Aug 30 2025 15:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott