+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2025 16:52:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے۔ تاہم مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کل 5160 تک رہ گئ تھی تاہم آج 60 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 5220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 5500 والی مارکیٹ 5220 پر ہے اس میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ گوار گم کا ریٹ انڈیا میں 1170/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔