+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2025 12:23:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمدن کی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔